0

اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کو کمپنی سے جبری نکالنے پر احتجاج

اٹلی: 16 جولائی 22ء (نیوز لیکس) اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کو کمپنی سے جبری نکالنے پر احتجاج .تفصیلات کے مطابق اٹلی میں مقیم پاکستانی افراد جو کہ زارا کمپنی میں گزشتہ پچیس سال سے کام کر رہے تھے انکو کمپنی نے بلاجواز نکال رہی ہے .اکیس افراد جو کہ پاکستانی ہیں جن کا تعلق سکھر روہڑی سندھ اور زیادہ تر پنجاب سے ہے اور یہ تمام افراد اپنی فیملیز کے ساتھ اٹلی میں مقیم ہیں جبکہ یہ تمام افراد کمپنی سے unlimited contract پر کام کر رہے تھے جو کمپنی کا محائدہ تھا اب ان تمام ملازمین کو کمپنی بلاجواز نکال رہی ہے جس پر تمام ملازمین کمپنی کے گیٹ پر سراپا احتجاج ہیں جن کا اٹلی اوع پاکستانی حکومت سے مطالبہ ہے کہ انہیں نا نکلا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں