0

ویمنز انڈور ایشیاء ہاکی کپ کیلئے ویمنز ٹیم کا اعلان ہوگیا.

لاہور: 3 اگست 22ء (نیوز لیکس) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بنکاک,تھائی لینڈ میں 8 اگست تا 15 اگست جاری رہنے والے ویمنز انڈور ایشیاء ہاکی کپ میں شرکت کیلئے دس رکنی ویمنز ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا.
ٹیم آفیشلز میں منیجر شہلاء رضا, کوچ نعیم احمد ,ویمنز کوچ راحت خان کھلاڑیوں میں شازمہ نسیم(گول کیپر), طاہرہ اسلام(گول کیپر), حمراء لطیف, اقراء اقبال, مائرہ صابر(کپتان), ندا اصغر, کلثوم شہزادی, مریم حنیف, اریبہ سرور اور دعا خان(نائب کپتان) شامل ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں