0

کامن ویلتھ گیمز برمنگھم: پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 2-3 سے ہرادیا.

صوبائی وزیر و جی ایم سندھ ویمنز ہاکی ونگ سیدہ شہلاء رضا کی ویمنز ہاکی سندھ کیلئے لازوال خدمات کا مختصر تعرف..!

برمنگھم : 4 اگست 22ء (نیوز لیکس) انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی. پاکستان کی جانب سے 22ویں منٹ میں افراز نے, 23ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے جبکہ کھیل کے آخری لمحات میں رومان نے فیلڈ گول سکور کرکے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا. اسکاٹ لینڈ کی جانب سے 9ویں منٹ میں کیمرون ,38ویں منٹ میں اسٹروان نے گول سکور کیا.
پاکستان اپنا چوتھا میچ 4 اگست کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں