ملتان: 23 نومبر 22ء(نیوز لیکس) نیوز لیکس ڈاٹ پی کے کی جانب سے علی رضا ولد ملک محمد اقبال کو ایسوسیئیٹ ایڈیٹر ملتان ریجن مقرر کردیا ہے.ملتان سے متعلق تمام خبروں کیلئے علی رضا ایسوسیئیٹ ایڈیٹر سے رابطہ نمبر 03000670199 پر رجوع کرسکتے ہیں.
0