0

مجھے نا اہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی قیادت کریں گے.عمران خان

لاہور:27 مئی 23ء (نیوز لیکس) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی کی قیادت کریں گے اور مستقبل میں مراد سعید ایک بڑے لیڈر کے طور پر سامنے آئیں گے۔

عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ جلد وقت تبدیل ہوگا اور آنے والے دنوں میں بہت بڑا سرپرائز دوں گا، فوج سے میری کوئی لڑائی نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں