0

رؤف حسن کو تحریک انصاف کا سیکریٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا.

اسلام آباد :27 مئی23ء (نیوز لیکس) رؤف حسن کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔

پارٹی کے ایڈیشنل سیکریٹری عمر ایوب کے دستخط سے رؤف حسن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رؤف حسن کی تقرری چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری سے کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں