لاہور:2 جون 23ء (نیو لیکس) سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
اس حوالے سے جاری کیے گئےبیان میں عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ضمیر مطمئن ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ نیک نیتی کےساتھ پنجاب کے عوام کی خدمت کی، 9 مئی کو ہونے والے واقعات قابلِ مذمت ہیں، ان کی مذمت کرتا ہوں