0

قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید رشتہ ازدواجی میں منسلک ہوگئے

کراچی: 20 جنوری 24ء(نیوز لیکس) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔

شعیب ملک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور ثنا جاوید کی شادی کی تصاویر پوسٹ کیں۔

قومی کرکٹر نے اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے الحمدللہ بھی لکھا اور ساتھ ہی قرآن پاک کی آیت بھی لکھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں