0

ایرانی صدر و وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جانبحق ہوگئے

تہران(نیوز لیکس)ایران کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

ایرانی اہلکاروں نے برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو میں کہا کہ  حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار  ایرانی صدر اور وزیرخارجہ سمیت افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس سے قبل ایران میں ہلال احمر کےسربراہ نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں کہا  تھا کہ صورتحال ناخوشگوار ہے۔ امدادی ٹیمیں کچھ دیر میں جائے حادثہ پر پہنچ جائیں گی۔ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام پر زندگی کے کوئی آثار نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں