ہمارے بارے میں

نیوز لیکس ڈاٹ پی کے بین الاقوامی, قومی ,علاقائی خبروں کی ملک کی مستند اور بےباک اردو بشمول انگریزی نیوز کی اشاعت کی ویب سائٹ ہے ۔

ہمارا مقصد آپ کو سب سے پہلے اور مکمل تحقیق کے بعد بین الاقوامی, قومی, علاقائی, اسپورٹس ,انٹرٹینمنٹ و دیگر خبریں اردو اور انگلش زبان میں سب سے پہلے دستیاب کروانا ہے. تاکہ آپ اپنے ارد گرد رونما ہونے والے ہر واقعات ,ہرحادثے ہر خبر سے باخبر رہیں ۔ ہماری ویب سائٹ قومی اور بین الاقوامی ہر طرح کی خبروں سے قارئین کو چوبیس گھنٹہ اپڈیٹ رکھتی ہے۔