0

ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے کوریا کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

چین(نیوز لیکس)چین کے شہر ہولینبیور میں 8 ستمبر تا 17 ستمبر کھیلی جانے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری و چوتھی پوزیشن کیلئے کھیلے گئے پاکستان اور کوریا کے مابین میچ میں پاکستان نے 2-5 سے جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد سفیان خان نے دونوں گول پینلٹی کارنر کے زریعے کئے جبکہ عبدالحنان شاہد نے دونوں فیلڈ گول کئے۔ رومان نے ایک فیلڈ گول کرکے پاکستان کو 5 گول کی برتری دلائی۔ جبکہ کوریا کی جانب سے جنگم اور جیان نے ایک ایک گول سکور کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں